آر بی آئی کو 500 اور 2000 کے نوٹوں کی تفصیل بتانے کا حکم

سنٹرل انفارمیشن کمیشن (سی آئی سی) نے ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کو زبردست جھٹکا دیتے ہوئے اسے نوٹ بندی کے بعد 500 اور 2000 کے نوٹوں کی ہوئی چھپائی سے متعلق تفصیلات بتانے کا حکم دیا...